Portal Login

Upcoming Islamic & Quranic Courses

Boost your religious and academic knowledge with our specially structured short courses starting soon.

15 روزہ اسلامی آداب کورس

15 روزہ اسلامی آداب کورس

پہلا دن: آداب اور اخلاقیات کی اہمیت (قرآن و حدیث کی روشنی میں) دوسرا دن: نیت اور اخلاص کے آداب (ہر کام کو عبادت کیسے بنائیں؟) تیسرا دن: والدین کے حقوق اور ان کے ساتھ حسنِ سلوک کے آداب چوتھا دن: اساتذہ، بزرگوں اور چھوٹوں کے ساتھ پیش آنے کے آداب پانچواں دن: طہارت، پاکیزگی اور لباس کے سنت آداب چھٹا دن: کھانے اور پینے کے مسنون آداب ساتواں دن: سونے، جاگنے اور گھر میں داخل ہونے/نکلنے کے آداب آٹھواں دن: گفتگو، سلام اور مجلس کے آداب (زبان کی حفاظت) نواں دن: مسجد اور نماز کے آداب دسواں دن: مہمان نوازی اور ملاقات کے آداب گیارہواں دن: رشتہ داروں اور پڑوسیوں کے حقوق اور آداب بارہواں دن: سفر اور سواری کے مسنون آداب تیرہواں دن: تجارت، لین دین اور کاروبار کے اسلامی آداب چودہواں دن: سوشل میڈیا، انٹرنیٹ اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے آداب پندرہواں دن: کورس کا خلاصہ، سوال و جواب کی نشست اور اختتامی دعائیں

15 1500 0 100% OFF 9:00 pm Monday, Tuesday, Wednesday, Thursday